حید ر آ باد 24 دسمبر ( ایجنسیز) مختلف ملا زمتو ں پر بھر تی کا اعلا میہ جا ری کر تے ہو ئے تلنگا نہ کے بیر و ز گا ر نو جوا نوں کیلئے ریا ستی حکو مت کی جا نب سے سال نو کا تحفہ دیا جا نے کا امکا ن ہے ۔ جنو ری کے دو سرے ہفتہ میں مختلف سر کا ری ملازمتوں پر تقررا ت کیلئے اعلا میہ جا ری کئے جا نے کی تو قع ہے اور اس سلسلہ میں حا ل
ہی میں تشکیل شد ہ تلنگا نہ پبلک سر ویس کمیشن کی جا نب سے ا قدا ما ت کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ جلد ہی بڑی تعداد میں ا سا تذہ کے تقررا ت کیلئے بھی اعلا میہ جا ری کیا جائے گا ۔ تو قع ہے کہ آ ئند ہ ما ہ کے دو سرے ہفتہ میں اس سلسلہ میں ا علا میہ جا ری کیا جائے گا ۔ و اضح ر ہے کہ حا ل ہی میں چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے اعلان کیا تھا کہ ایک لا کھ سا ت ہزار جا ئیدا دو ں کو پر کیا جا ئے گا ۔